Wednesday, 27 May 2020

سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ یہ چیزیں کھلانیں سے بچوں میں غصہ کا تناسب بڑھ جاتا ہے۔ Anger # Antibiotic# Scientist precaution the parents to avoid these things for Children #Health #Science # Children



ہر بچے کے والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچےہر قسم کی بیماری سے محفوظ رہیں اور اس کیلئے وہ پور ی کوشش کرتے ہیں اور بچوں کو انفیکشن سے بچانے کے لیے عموماً پنسلین دی جاتی ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس کا ایک نقصان دہ پہلو بے نقاب کر دیا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو پنسلین کی حامل اینٹی بائیوٹک ادویات دیتے ہوئے سوچیں گے۔تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ جن بچوں کو انفیکشن اور بیماریوں سے بچانے کے لیے پنسلین دی جاتی ہے ان کے روئیے میں حیران کن تبدیلی وقوع پذیر ہوتی ہے ۔اور ان کی طبیعت انتہائی غصیلی ہو جاتی ہے۔ سائنسدانوں نےبتایا ہے کہ پنسلین دماغ میں موجود کیمیکلز کا لیول تبدیل کر دیتی ہے اور مقصد کے بیکٹیریا میں عدم توازن کا باعث بنتی ہے جس سے انسان کے مزاج میں غصے کا عنصر حاوی ہوجاتا ہے۔ ”اینٹی بائیوٹک کی بجائے اگر یہ دوا بچوں کو ’پروبائیوٹک‘ کی شکل میں دی جائے تو اس کے مضراثرات ختم ہو جاتے ہیں

No comments:

Post a Comment